گزر عام
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - شارع عام، عام راستہ، عام راہ، سب کے آنے جانے کا راستہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - شارع عام، عام راستہ، عام راہ، سب کے آنے جانے کا راستہ۔